ریاض، 17 اگست : یمن کے ایران حمایت یافتہ حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے جنوبی شہر نجران میں ایک صنعتی علاقے کو ہدف بناکر کئے گئے حملے میں آج سات شہریوں کی
موت ہو گئی جبکہ سعودی قیادت والی اتحاد کی جانب سے سے یمن میں ایک گھر کو نشانہ بنا کر کئے گئے فضائی حملے میں دارالحکومت ثنا کے مشرقی علاقے کے ایک ہی خاندان کے نو لوگو ں کی موت ہو گئی